اشاعتیں

ستمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آپکا دل کونسا ہے.......................؟

تصویر
  اپنا دل دیکھیں کہ کونسا ھے۔۔۔؟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﻩ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﺟﻦ ﻛﺎ ﻗﺮﺁﻥ   ﻣﺠﻴﺪ ﻣﻴﮟ ﺫﻛﺮ ﮨﮯ 1#ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﺴﻠﻴﻢ :  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ  ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ  ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ، ﺍﻵﻳﺔ89: 2#=ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻨﻴﺐ:  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ  ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺳﻮﺭﺓ ﻕ، ﺍﻵﻳﺔ33: 3#=ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﺨﺒﺖ :  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺟﻬﻜﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻜﻮﻥ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ  ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ54: 4#=ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻮﺟﻞ:  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﻧﯿﮑﯽ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺘﮧ  ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮﮮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ  ﺭﺏ ﻛﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ، ﺍﻵﻳﺔ60: 5#=ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﺘﻘﯽ:  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻛﮯ ﺷﻌﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﻴﻢ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ32: 6#=ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻬﺪﯼ:  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ  ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻛﮯ ﻓﻴﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ  ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﻛﻮ ﺑﻬﯽ  ﺑﺨﻮﺷﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮ ﻟﻴﺘﺎ ﮨﮯ... 7#=ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻄﻤﺌﻦ:  ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ  ﺟﺲ ﻛﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺫﻛﺮ  ﺳﮯ ﮨﯽ ﺳﻜﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ... ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺮﻋﺪ، ﺍﻵﻳﺔ28: 8#=ﺍﻟ...

ا سکول جانے والے بچوں کے والدین کے لئے اہم باتیں۔

تصویر
والدین کی چند چھوٹی چھوٹی غلطیاں جو بچوں کو بڑا نقصان پہنچاتی ہیں👈    بچوں کی پرورش یقیناً ایک محنت اور توجہ طلب کام ہے اور ہر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھی تعلیم حاصل کریں اور اس کے لئے والدین اپنی کئی خواہشات کا گلہ گھونٹ کر بچوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں- لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی کون کون سے چھوٹی چھوٹی غلطیاں آپ کے بچوں پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔   اسکول جاتے وقت رونا👈 اسکول جاتے وقت بچوں کے رونے سے تو ہم سب ہی واقف ہوں گے کیونکہ بچے جب پہلی بار اسکول جاتے ہیں تو نئے ماحول اور والدین سے الگ ہونے کے خوف سے روتے ہیں- لیکن حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اسکول کے گیٹ پر اکثر بڑے بچوں کو بھی اداس اور روتا ہوا دیکھا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کو بہت زیادہ حساس اور جذباتی بنا دیتے ہیں۔ اگر آپ کا بچہ آپ کو چھوڑنے میں مشکل محسوس کرتا ہے تو آپ اسے یہ نہ کہیں کہ میں بھی تمہیں یاد کروں گا بلکہ اس کو حوصلہ دیں اور کہیں کہ ہم پھر ملیں گے تاکہ آپ کا بچہ اسکول میں اداس نہ رہے کیونکہ اسکول میں اداس رہنے والے بچے اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ...